the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جموں وکشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے قلب تاریخی لال چوک کے نزدیک واقع کورٹ روڈ پر آگ کی ایک ہولناک واردات میں دو بینک شاخیں، ایک پوسٹ آفس اور قریب 20 دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک



عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا کہ کورٹ روڑ پر جمعہ کی علی الصبح آگ بھڑک اٹھی۔انہوں نے بتایا کہ آگ پر قابو پانے کے لئے فائر اینڈ ایمرجنسی ہیڈکوارٹر بتہ مالو اور شہر کے دوسرے حصوں سے قریب دو درجن فائر ٹینڈرز روانہ کئے گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.